Tag Archives: قصہ خوانی بازار

سانحہ پشاور کے مزید پانچ زخمی جاں بحق، شہداء کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور سانحہ

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز پشاور کی قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد شہداء کی تعداد 62 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی عملدرآمد نہ ہونا افسوسناک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی طور پر عمل نہ ہونا افسوسناک ہے جس کی نتیجے میں آئے روز دہشت گردانہ واقعات رونما ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں دہشت گردی کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک میں امن و امان برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، عوام کو اپنا تحفظ خود کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم …

Read More »

دہشت گردی کی واپسی ملک وقوم کیلئے نیک فال نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طویل مدت کے بعد ملک میں دہشت گردی کی واپسی کسی صورت نیک فال نہیں ہے، امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

پشاور کی جامع مسجد میں دھماکہ، تیس افراد شہید متعدد زخمی

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے مشہور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تیس افراد کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں ہوا، دھماکے کے وقت لوگ نماز …

Read More »