Tag Archives: قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ کا آج ہی صدر سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہی ہوگا، الیکشن کمیشن ملاقات …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ خیال رہے کہ بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو اپنی ذمے داری دل جمعی سے ادا کرنے …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی کا عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ، مسیحی برادری سے گفتگو

جسٹس قاضی فائز عیسی

(پاک صحافت) نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی نے عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‏گمراہوں کے ایک بے ہنگم ہجوم نے متعدد گرجاگھروں اور مسیحی آبادی کے مکانات جلائے اور برباد کیے۔ قرآن پاک میں گرجا گھروں …

Read More »

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ اگر آپ کو تاریخ …

Read More »

آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سماعت کے دوران جذبانی لہجے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ  آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے،عمران خان، عارف علوی اور وزراء ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطورجج گفتگو نہیں کرسکتا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »