Tag Archives: فیض آباد

فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آ گیا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن میں احسن اقبال کا نیا انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا …

Read More »

مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لیے انکوائری …

Read More »

فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔ احسن اقبال کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت سمجھتی تھی کہ معاہدے پر فوج کے اعلیٰ افسر کے دستخط نہیں ہونے چاہئیں، ٹی ایل …

Read More »

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے جاری بیان میں کہا کہ  طالبان کی …

Read More »

فیض آباد انٹرچینج پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے بعد فیض آباد انٹرچینج پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات کردی گئی ہے جبکہ گرد و نواح میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ …

Read More »