Tag Archives: فیصل کریم کنڈی

عمران خان جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا، فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے …

Read More »

کشمیری شہید بھٹو کو نہیں بھولے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیری بزرگ شہید بھٹو کو نہیں بھولے۔ آزاد کشمیر انتخابات میں کشمیر جوان بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کا …

Read More »

رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو غلط بیانی پر کھری کھری سنادی۔ فیصل کریم کنڈی نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری عمران خان کے نقش قدم …

Read More »

پی ڈی ایم کیساتھ ایک قدم چلنے کو بھی تیار نہیں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ایک قدم بھی چلنے کو تیار نہیں ہے۔ اب یہ اپوزیشن اتحاد نہیں بلکہ چند ہم خیال جماعتوں کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا …

Read More »

وزیراعظم قومی اسمبلی میں اکثریت کھوچکے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت قومی اسمبلی میں اکثریت کھوچکے ہیں۔ کیونکہ اکثر پی ٹی آئی کے ارکان جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے استعفوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی نااہلی کے خلاف احتجاجی طور پر استعفے دینے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر عملدرآمد تب ہی ہوگا جب پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے دینے کا متفقہ فیصلہ کیا جائے گا۔ …

Read More »