Tag Archives: فوجی حکومت

میانمار کی فوج نے 80 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا

میانمار

پاک صحافت میانمار کی فوج نے ایک میوزک فیسٹیول پر حملہ کر کے گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت 80 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ میانمار میں بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آنے والی فوجی حکومت ملک میں خون کی ہولی کھیل رہی ہے۔ آرٹس یونین کے ترجمان نے …

Read More »

سابق ایم پی سمیت 4 لوگوں کو پھانسی دی جائے گی

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار کی فوجی حکومت معزول رہنما آنگ سان سوچی کی پارٹی کے ایک سابق قانون ساز کو پھانسی دے گی۔ میانمار میں اس وقت فوجی حکومت ہے اور اس پر زیادتیوں کا الزام لگایا جاتا ہے۔ میانمار میں سزائے موت کو دوبارہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ …

Read More »

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی

آنگ سان سوچی

رنگون {پاک صحافت} میانمار کی فوجی حکومت نے آج (پیر کو) ڈی فیکٹو لیڈر کو چار سال قید کی سزا سنائی۔ پاک صحافت نے اے ایف پی کے حوالے سے بتایا کہ یہ فیصلہ میانمار کی سابق ڈی فیکٹو لیڈر آنگ سان سوچی کے خلاف فوج کو اکسانے اور کورونا …

Read More »

میانمار کے فوجی تاناشاہ کو آسیان اجلاس سے باہر رکھنے پر بات چیت

فوجی تاناشاہ

رنگون (پاک صحافت) آسیان کے رکن ممالک نے اس بات کا جائزہ شروع کیا ہے کہ آیا میانمار کے فوجی حکمران کو تنظیم کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا جانا چاہیے۔ میانمار کے لیے آسیان کے خصوصی ایلچی آریوان یوسف نے کہا کہ میانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے …

Read More »

انڈونیشیا میں میانمار کے فوجی حکمران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرہ

جکارتا (پاک صحافت) میانمار کے فوجی حکمران اور فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ کے آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جنرل من آنگ ہلینگ جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس میں خطے کے سربراہوں سے …

Read More »

بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے: فوجی حکومت

بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے: فوجی حکومت

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوجی حکومت نے بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کی حوالگی کے لیے بھارتی حکام کو خط لکھ کر کہا ہے کہ بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے۔ غیر …

Read More »

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود پیر کے روز ملک کے سے سب بڑے شہر ینگون میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور فوری طور پر جمہوری حکومت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف تین ہفتوں سے احتجاج جاری ہے اور اب اس احتجاج میں فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق اس کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی اور ابھی …

Read More »