Tag Archives: فلاحی کام

ہر وقت فوج کو گھسیٹ کر سیاست میں لے آنا اچھی بات نہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے انہیں زمین سے اٹھا کر جھوٹا مہاتما بنایا ان کے ساتھ انہوں نے احسان فراموشی کی، ہر وقت …

Read More »

غلط سیاست کی وجہ سے ملک میں بہت سے فلاحی کام التوا کا شکار رہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غلط سیاست کی وجہ سے ملک میں بہت سے فلاحی کام التوا کا شکار رہے جبکہ 2008میں ہماری حکومت آئی اور پرویز الہٰی کے اقدام  کو پورے ملک میں پہنچایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ذاتی معاملات کو پس …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی۔ اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے اس پروگرام کو بچوں اور بچیوں کی تعلیم کا …

Read More »