Tag Archives: فریال تالپور

الیکشن کمیشن کو فریال تالپورکے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا گیا

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف ناانہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ یاد رہے کہ فریال تالپور کے خلاف پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی

فریال تالپور

سکھر (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس حوالے سے آج سماعت ہوئی جس میں لوکل گورنمنٹ کے لئے بھی احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے …

Read More »

فواد چوہدری سندھ حکومت کی حمایت میں بول پڑے

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سندھ حکومت کی حمایت میں بول پڑے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر پر کتوں کے کاٹنے پر سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے دو ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کی خبر شیئر کرتے ہوئے فواد چوہدری …

Read More »

فریال تالپور کی رکنیت سیاسی انتقام کی بنیاد پر معطل کی گئی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے فریال تالپور کی رکنیت کو معطل کرنا پی ٹی آئی کے سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے۔ اگر اس طرح رکنیت معطل ہوتی ہے تو پھر وزیراعظم کی رکنیت بھی معطل ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »