Tag Archives: فروخت

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شرطیہ جھوٹے کی توشہ خانہ چوری کے کھرے مل گئے ہیں۔ …

Read More »

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا تاجر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کے تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2019 میں عمران خان کے مشیر برائے …

Read More »

فلسطینی زخمیوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی/ عالم اسلام نے متفقہ طور پر یروشلم میں صیہونی جارحیت کی مذمت کی

فلسطین

یروشلم {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے دیگر علاقوں میں جارحیت اور صیہونی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 تک پہنچ جانے پر عالم اسلام نے متفقہ طور پر اس جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس کے نتائج سے خبردار کیا …

Read More »

امریکہ مصر کو اسلحہ کیوں بیچنا چاہتا ہے؟

ہتھیار

پاک صحافت مصر کو امریکی لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ مصر کو مشرق وسطیٰ میں ایک اسٹریٹجک اتحادی کے طور پر کھونا نہیں چاہتا۔ مصر کے ایک فوجی ذریعے نے العربی الجدید کو بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے مفادات اور قومی سلامتی کے …

Read More »

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے

کراچی (پاک صحافت) سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5  کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے ہیں۔ جن میں سے بیس لاکھ کنسول صرف 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں ہی فروخت ہوئے۔ خیال رہے کہ سونی کی جنب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنی نے گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن …

Read More »

رئیل می کا جی ٹی ماسٹر ایڈیشن اب پاکستان میں بھی دستیاب

جی ٹی ماسٹر

کراچی (پاک صحافت) رئیل میں کاجی ٹی ماسٹر ایڈیشن فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جو اب پری آرڈر میں دستیاب ہوگا۔یاد رہے کہ فون کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے جبکہ فنگر پرنٹ اسکینر ڈسپلے کے اندر …

Read More »

پی آئی اے کا طیارہ 83 لاکھ میں نیلام

پی آئی اے

گلگت (پاک صحافت) پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر موجود اپنا خراب طیارہ 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔ جسے پاکستانی تاجر نے خرید لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

طاہر کھوکھر

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طاہر کھوکھر نے پارٹی ٹکٹوں کی فروخت اور خرد برد کی وجہ سے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے پارٹی کی جانب سے غیرقانونی اقدامات …

Read More »

شیاؤمی کا فلیگ شپ اسمارٹ فون می 11 اب پاکستان میں بھی دستیاب

می 11

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنا فلیگ شپ اسمارٹ فون می 11 پاکستان میں بھی فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اسمارٹ فون کے ساتھ می واچ لائٹ مفت دی جائے گی۔ خیال رہے کہ یہ کوالکوم کے نئے …

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون فروخت کے تیار

سامسنگ اے 22 فائیوجی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے اپنا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، جو بہت جلد فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 22 کو 4 جی اور 5 جی دونوں ورژنز میں متعارف …

Read More »