Tag Archives: فرائض

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں احکامات نہ ماننے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں احکامات نہ ماننے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ …

Read More »

ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے اور پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباذ شریف نے کہا کہ آئین و قانون کے راستے پرچلیں گے تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔ …

Read More »

کیا ملکہ الزبتھ کی صحت خراب ہے؟

ایلزابیت

لندن {پاک صحافت} ملکہ الزبتھ دوم، جن کی بیماری کئی مہینوں سے سرخیوں میں بنی ہوئی تھی، نے ایک اور فیصلے میں اس سال رائل گارڈن پارٹی میں شرکت بند کر دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، …

Read More »

آل انڈیا شیعہ کونسل کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں “یوم قدس کانفرنس” کا انعقاد

آل انڈیا

نئی دہلی {پاک صحافت} فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی یوم قدس کے موقع پر آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ” یوم قدس کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء کرام اور دانشوران ملت نے مسئلہ فلسطین اور اس کی …

Read More »

جی سی سی اجلاس میں شاہ سلمان کی غیر حاضری پر اٹھا سوال

شاہ سلمان

ریاض {پاک صحافت} ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اطلاع دی ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شاہ سلمان کی غیر موجودگی نے ان کی صحت اور جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کو ہوا دی تھی۔ گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے سربراہی …

Read More »