Tag Archives: عوام

اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ہدایت جاری …

Read More »

عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنے کیلئے نہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنے کیلئے نہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں عمائدین اور پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنے …

Read More »

سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ …

Read More »

قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کیخلاف سازش تھی، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کے خلاف سازش تھی۔ سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہید …

Read More »

مریم نواز عوام کی بھلائی کے لیئے کام کر رہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مریم نوازشریف اپنے استعمال کیلیے ہیلی کاپٹر نہیں خرید رہی ہیں وہ ایئر ایمبولینس خریدنے جارہی ہیں۔ ہمارے مخالفین 4,5 سال دعوے کرنے کے باوجود جو نہیں کرسکے مریم نواز وہی کام کرنے جارہی ہیں۔

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے، تاریخ میں کبھی گلی اور محلوں میں صفائی نہیں ہوتی …

Read More »

رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یوٹیلٹی اسٹورز کے دورے پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بھارت سے تجارت کی بات پر …

Read More »

قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا جس کے …

Read More »

ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے …

Read More »