Tag Archives: عمران خان

نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

کئی سال پہلے حکیم سعید مرحوم نے سچ عوام کے سامنے رکھ دیا تھا کہ عمران خان اسرائیل کے ایجنٹ ہیں، عطاتادڑ

عطا تارڑ

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کئی سال پہلے حکیم سعید مرحوم نے سچ عوام کے سامنے رکھ دیا تھا کہ عمران خان اسرائیل کے ایجنٹ ہیں جسے پاکستان کی بربادی کیلیے لانچ کیا گیا

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہوچکے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے ٹھٹھہ میں پی پی سندھ کے جنرل ورکز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کے پیچھے بھی ان …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کر لیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کے لیے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو ہائر کر لیا، رابرٹسن ملعون سلمان رشدی کا وکیل رہا ہے۔عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

مسلم لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو گردشی قرضے600 ارب اور جب عمران خان ہٹا تو گردشی قرضہ2500 ارب تھا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بجلی کی 75 کمپنیوں میں سے دس کمپنیاں ایسی ہیں جن سے 2013 میں مسلم لیگ نے معاہدہ کیا جب بجلی کا بحران اور بدترین لوڈشیڈنگ تھی۔ فل کیپسٹی میں چلانے کیلئے …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔ …

Read More »