Tag Archives: عالمی مالیاتی ادارہ

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر خزانہ سے ملاقات

شہباز شریف اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، ملاقات میں دورہ امریکا سے قبل اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت خزانہ و محصولات کے امور سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر خزانہ نے وزیراعظم …

Read More »

آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی عمران خان کی جانب سے پاکستان کو قرض نہ دینے کے مشورے سے متعلق خط پر آئی ایم ایف نے تبصرے سے انکار کردیا ہے …

Read More »

دنیا میں ایسا انصاف نہیں دیکھا جیسا پاکستان میں ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کے لیے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں ہر جگہ بحران ہی بحران نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں معاشی، اقتصادی، …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے 3 سے 4 ہفتے بعد 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دے گا۔ حکام وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 30 جون تک …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف  کے درمیان ورچوئل مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہےکہ جو اقدامات کیے گئے ہیں وہ تمام دستاویزات آئی ایم ایف سے شیئرکی جارہی ہیں اور پیشگی اقدامات کے بعد باقاعدہ اسٹاف لیول معاہدے پربات …

Read More »

آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں اور عالمی مالیاتی ادارے سے کئے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین …

Read More »