Tag Archives: ظلم

اسرائیل کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔ سربراہ سنی تحریک پاکستان

ثروت اعجاز قادری

لاہور (پاک صحافت) سنی تحریک پاکستان کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ناممکن ہے اور اسے صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے …

Read More »

فلسطینی رہنماؤں کے جوابی خط میں رہبر انقلاب اسلامی کی اہم پیشنگوئیاں

آیت اللہ خامنہ اِ

تہران {پاک صحافت} رہبر انقلاب اسلامی نے حماس کے پولت بیورائے کے چیف اور جہاد اسلامی تنظیم کے رہنماؤں کے خط کے جواب میں کہا کہ وہ اپنی فیصلہ کن فتح ضرور دیکھیں گے۔ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، فلسطین کے اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی …

Read More »

وفاق کو سندھ کے ساتھ ظلم کاحساب دینا ہوگا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نےوفاق کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی( ارسا) سندھ کے حصے کا پانی نہیں دے رہا ہے۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید خشک سالی ہوچکی ہے، وفاق کو سندھ کے ساتھ اس …

Read More »

فلسطین میں صہیونی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے صہیونیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر پائین میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسرائیلی بربریت پر حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی، قومی اسمبلی میں پرویز اشرف کا سوال

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی۔ اب ہمیں خاموشی توڑ کر نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں علمی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، رنا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ پی ٹی رہنما جہانگیر ترین کے گزشتہ روز کے بیان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جہانگیر ترین کہہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے خلاف ہونے …

Read More »