Tag Archives: طالبان

طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر کنگنا راناوت کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک

اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ  کی متنازع اداکارہ کنگنا راناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ  طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر ان کا انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی،انہوں نے بتایا کہ چین سے اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی …

Read More »

ہوسکتا ہے یہ طالبان نوے کی دہائی والے طالبان سے مختلف ہوں: سربراہ برطانوی فوج

سربراہ برطانوی فوج

لندن {پاک صحافت} برطانوی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کو طالبان کو ایک نئی حکومت بنانے کا موقع دینا چاہیے کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ جن باغیوں کو مغرب دہائیوں سے عسکریت پسند قرار دیتا آرہا ہے ان کا رویہ مناسب ہوگیا ہو۔ برطانوی خبر رساں ادارے …

Read More »

سعودی عرب کو افغانستان میں امریکی شکست سے سبق لینا چاہیے: الحوثی

محمد علی الحوثی

صنعا {پاک صحافت} یمن کی انصار اللہ تحریک کی اعلیٰ کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سعودی عرب سے خطاب میں کہا کہ اسے افغانستان میں امریکہ کی کھلی شکست سے سبق لینا چاہیے۔ سپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق ، محمد الحوثی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا کہ وہ …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آتے ہی خاتون رپورٹر نے برقع پہن لیا

خاتون رپورٹر

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد جہاں حیران کن طور پر ایک دم بہت ساری تبدیلیاں دیکھی گئیں، وہیں دنیا امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی خاتون رپورٹر نے بھی برقعہ اور عبایا پہن کر رپورٹنگ کی۔ سی این این کی رپورٹر 40 سالہ …

Read More »

افغان عوام کی مرضی سےجو بھی حکومت بنی اس کی حمایت کریں گے۔ عارف علوی

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں افغان عوام کی مرضی اور حمایت سے جس کسی کی بھی حکومت بنے گی اس کی پاکستان حمایت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا …

Read More »

فیس بک کی جانب سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے طالبان کے حوالے سے اہم قدم اٹھا دیا،  فیس بک انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے طالبان کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے افغانستان میں طالبان کی فتح پر مبارکبادی دیتے ہوئے افغان طالبان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

افغانستان میں پھنسے شہریوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

افغان رہنماؤں میں طالبان سے لڑنے کی ہمت نہیں: امریکہ

افغانستان

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزارت دفاع نے افغان حکومت کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے سیاسی اور عسکری رہنماؤں میں طالبان کی پیشرفت کو روکنے اور ان کا مقابلہ کرنے کی قوت ارادی کا فقدان ہے اور یہ تشویش کا باعث ہے۔ امریکی …

Read More »