Tag Archives: شہید

دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے معصوم اور بے گناہ شہریوں کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

صیھونی

تل ابیب {پاک صحافت} فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ صیہونی فوجی اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے آئے روز فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے کرتے ہیں اور بے بنیاد دعوے کرکے انہیں …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 10 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ واقعے میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے بم دھماکے میں …

Read More »

لبنانی شہید کی ماں امریکی پابندیوں کا شکار ہو گئیں

پابندی

بیروت {پاک صحافت} اس بار امریکی پابندیوں کا سامنا 24 سالہ لبنانی شہید کی والدہ نے کیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق امریکا نے لبنانی شہید کی والدہ پر پابندی لگا دی ہے۔ لبنانی عوام کے حوصلے اور حوصلے پست کرنے کے لیے امریکی ان کے خلاف طرح طرح کی …

Read More »

سانحہ پشاور کے مزید پانچ زخمی جاں بحق، شہداء کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور سانحہ

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز پشاور کی قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد شہداء کی تعداد 62 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پشاور دھماکے میں شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، نواز شریف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میان نواز شریف نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ تکلیف کی گھڑی …

Read More »

نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہی۔ خیال رہے کہ انہوں نے جاری بیان میں شہداء کے اہل …

Read More »

ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے  پشاور  کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الظاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے۔ …

Read More »

معصوم نمازیوں پر حملہ انسانیت پر حملہ ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی  رہنما جہانگیر ترین خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی  کرتے ہوئے نجانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار  کیا۔ جہانگیر خان ترین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ مسجد میں معصوم نمازیوں پر حملہ …

Read More »

پشاور دھماکے میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے، چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی گھناؤنی حرکت کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لا کر فوری قرار واقعی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق  ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین …

Read More »