Tag Archives: شارٹ ویڈیو

اداکار عثمان مختار نے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں

عثمان مختار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار عثمان مختار نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ہدایتکاری میں بھی قدم رکھ دیا، خیال رہے کہ انہوں نےخود کی  ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ریلیز کرتے ہوئے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور …

Read More »

انسٹاگرام میں مزید دو نئے اور زبردست فیچر شامل

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک صارفین کو اپنی جانب کھینچنے کے لیے کچھ عرصے قبل مختصر ویڈیوز کا فیچر ریلز کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ تاہم اب انسٹاگرام ریلز کے لیے 2 ایسے نئے فیچرز کا اضافہ …

Read More »

نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایپس کے حوالے سے تفصیلات پر نظررکھنے والی کمپنی سنسر ٹاور کے مطابق ٹک ٹاک دنیا کی 5 ویں نان گیم ایپ ہے جس …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سندھ  ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیوز کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو 8 جولائی تک …

Read More »

ٹک ٹاک صارفین کے لئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز کے ذریعے پیسے بھی کما سکیں گے

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) دنیا بھر کے نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ کمپنی کی جانب سے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا جارہا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک …

Read More »