Tag Archives: سیکیورٹی ادارے

سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

عبدالقادر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس، کورکمانڈر ہاؤس اور آرمی تنصیبات پر حملے کی …

Read More »

گزشتہ تین سالوں میں پارلیمنٹ کو بے توقیر کر دیا گیا، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں پارلیمنٹ کو بے توقیر کر دیا گیا ہے، آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کی گئی اور تمام بڑے فیصلوں، معاہدوں سے متعلق پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھا گیا، میڈیا کو ہراساں کرنے، …

Read More »

چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا۔ سیکیورٹی اداروں نے بتا دیا خط میں بیرونی سازش نہیں، عمران خان نے ملکی خزانے کومال غنیمت سمجھ …

Read More »

ملک چلانے کے لیے آئین اور پارلیمنٹ کے تحت راہ ڈھونڈنی ہوگی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پولرائزیشن اور ملک کی تقسیم نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا، ملک چلانے کے لیے آئین اور پارلیمنٹ کے تحت راہ ڈھونڈنی ہوگی۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اعلان …

Read More »