Tag Archives: سپیکر

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے راجہ پرویز اشرف نے نائب صدر پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیتے …

Read More »

عمران خان نے توشہ خانہ کا مکمل صفایا کردیا ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جتنی کرپشن عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کی ہے اتنی کرپشن کبھی نہیں ہوئی، عمران خان نے توشہ خانہ کا مکمل صفایا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

شہبازشریف کا سپیکر سے عدم اعتماد پر آئینی و قانونی طریقے سے ذمہ داری ادا کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر آئینی و قانونی طریقے سے اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ آٹھ مارچ کو عدم …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رکن اسمبلی کی وفات کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تھا۔ اجلاس میں شرکت کے لئے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد واضح طور پر کامیاب ہوچکی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی ابہام نہیں کہ تحریک عدم اعتماد واضح طور پر کامیاب ہوگئی ہے، حکومت صرف تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نااہل …

Read More »