Tag Archives: سپاہی

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید

آپریشن

میر علی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسزکا فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی ارشاد اللّٰہ نے جامِ شہادت نوش کیا …

Read More »

سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد

اسلحہ

جیکب آباد (پاک صحافت) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسر سمیت تین افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے …

Read More »

پاک فوج کے افسران پر بے بنیاد الزامات کی مذمت کی جاتی ہے۔ ترجمان

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فوجی افسران پر بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت کی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کے جھوٹے دعووں کو مکمل طور پر …

Read More »

پاک فوج کے سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک محب وطن ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک محب وطن ہے، پاک فوج کے خلاف سازش کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے آصف …

Read More »

ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون دشمن کی ناک میں دم کر دیں گے: حیدری

حیدری

تھران {پاک صحافت} ایران بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون اور ٹینک شکن میزائلوں کی رونمائی کرنے والا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون اور ٹینک شکن میزائلوں کی نقاب کشائی …

Read More »