Tag Archives: سوشل میڈیا

فلم “قائد اعظم زندہ باد” کی عکس بندی کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) ٹریلر وائرل ہونے کے بعد ناظرین کی جانب سے ہٹ قرار دی گئی فلم “قائد اعظم زندہ باد” عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے کو تیار ہے، اور اب اس کی عکس بندی کے مناظر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ خیال  رہے کہ فلم کے …

Read More »

آئی فون کا مقابلہ کرنے کے لئے اس سال کا سب سے منفرد اسمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کے آئی فونز کو ٹکر دینے کا عزم رکھنے والی ایک نئی کمپنی  ’نتھنگ‘ نے اپنا پہلا اسمارٹ فون جولائی میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے اسمارٹ فون کی پہلی جھلک بھی اس میں دلچسپی لینے والے صارفین کےلئے سوشل میڈیا پر …

Read More »

اداکارہ ماہرہ خان کا اپنی چھپی ہوئی محبت کا اقرار

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے بالآخر اپنی چھپی ہوئی محبت کا اقرار کر لی لیا۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اپنی محبت کا اقرار کرنے کے بعد ان  صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ …

Read More »

ترک وزیر مذہبی امور کا ہندوستانی حکام کے اسلام مخالف ریمارکس پر ردعمل

بی جے پی

نئی دہلی {پاک صحافت} پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف ہندوستانی حکام کے اسلام مخالف اور توہین آمیز ریمارکس کے جواب میں ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ نے ان سے بقائے باہمی اور رواداری سیکھنے کی اپیل کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ “علی …

Read More »

آخر کار دہلی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے

نوپور شرما

نئی دہلی {پاک صحافت} بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاج کے درمیان دہلی پولیس نے پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے معطل قومی ترجمان کے خلاف رپورٹ درج کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایک ٹی وی بحث کے دوران بی جے پی …

Read More »

کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

کارتک آریان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری  بالی وڈ  کے معروف اداکار کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی، ان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے۔ اداکار کارتیک آریان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہیں جس انہیں سیاہ رنگ …

Read More »

نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کہا ہے کہ نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، سپرپاور ملک کو دھمکیاں دینے والا آج کل راہداری ضمانت پر گھوم رہا ہے۔ ایک بچہ جس کی عمر 70سال سے …

Read More »

حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی

حریم

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر 150 ملین ڈالر کا جُرمانہ

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی محکمئہ انصاف نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے دائر دراخواست کی بنیاد پر استعمال کنندگان کا نجی ڈیٹا فروخت کرنے کے الزمات پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹرپر 150 ملین ڈالرکا جُرمانہ لگا دیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق امریکا میں صارفین کی پرائیویسی اور حقوق کے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لانگ مارچ میں شامل لوگ اسلحہ سے لیس ہیں، وزیر داخلہ نے خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لانگ مارچ میں شامل لوگ اسلحہ سے لیس ہیں۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کو کوئی شرم ہے تو مارچ کو واپس لے جانا چاہیے، عمران خان قوم کو …

Read More »