Tag Archives: سرکاری افسران

اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو ایکشن کیوں نہیں لیا۔ سرکاری افسران …

Read More »

سرکاری افسران حکومتی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا قدم نہ اٹھائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سرکاری افرسان حکمرانوں کی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں کیونکہ حکمران جانے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سرکاری وسائل سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے امیدوار کی جانب سے سرکاری وسائل سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

خورشید شاہ کا اچانک شہر کےمختلف علاقوں کےدورہ، سرکاری افسران کی دوڑیں لگ گئیں

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کر دیا، اچانک دورے کے باعث سرکاری افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ  نے ترقیاتی کاموں اورصفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ، ٹھیکیداروں …

Read More »