Tag Archives: سردار مسعود خان

برہان وانی کشمیر ہی نہیں پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہید برہان وانی صرف کشمیر میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

Read More »

سردار مسعود خان کا بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور

مسعود خان

کراچی(پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے خود بھی باخبر رہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے دوسروں کو بھی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی بند کرائی جائے: سردار مسعود خان

کشمیر

مظفر آباد(پاک صحافت)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مسلمان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ متحد ہو کر مقبوضہ کشمیر کے ان مسلمانوں کی نسل کشی بند کروائیں جو امت مسلمہ کے جسم کا حصہ ہیں اور جنہیں محمد عربی کا غلام ہونے کی سزا …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے: مسعود خان

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ اری ہے۔پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے اور اس سلسلے …

Read More »

کشمیری، کشمیر میں بھارتی خواب پورا نہیں ہو نے دیں گے:سردار مسعود خان

کشمیری، کشمیر میں بھارتی خواب پورا نہیں ہو نے دیں گے

اسلام آباد(پاک صحافت) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے قدامات انجام دے رہا ہے لیکن کشمیری اس کے خواب کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے حصول اور شمع آزادی …

Read More »