Tag Archives: ستارے

ممکنہ طور پر سمندر سے لیس سیارہ دریافت

(پاک صحافت) کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ایک اور حیران کن دریافت کی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک بڑے سیارے میں ممکنہ سمندر کی موجودگی کا اعلان کیا ہے جبکہ وہاں کے کیمیائی عناصر سے ممکنہ …

Read More »

انسانی تاریخ کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ کی اولین تصاویر جاری ہونے کیلئے تیار

ٹیلی اسکوپ

کراچی (پاک صحافت)  کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اولین کلر تصاویر 12 جولائی کو جاری کی جارہی ہیں۔ اس ٹیلی اسکوپ کو 2021 کے آخر میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور 6 ماہ کے بعد اب جاکر …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے 5000 نوری سال کے فاصلے پر موجود بائنری اسٹار سسٹم دریافت

Binary star system

کراچی (پاک صحافت) اسپین میں نصب MAGIC ٹیلی اسکوپ کے جوڑے نے زمین سے 5000 ہزار نوری سال کے فاصلے پر ایک بائنری اسٹار سسٹم کو دریافت کیا ہے جو  ہر 15 سالوں میں ڈرامائی چمک کے ساتھ پھٹتا ہے۔ RS Ophiuchi نامی یہ نظام، سپینٹ بیئرر نامی ستاروں کی …

Read More »

زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک نئی کہکشاں دریافت

کہکشاں

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت کی ہے جو اب تک کی دریافت ہونے والی کہکشاؤں میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ہے۔ HD1 کا نام پانے والی اس کہکشاں کے متعلق سائنس دان قیاس …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین سے 330 نور سال دور گرد کے بادل کی نشان دہی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات کی جانب سے  زمین سے 330 نوری سال کے فاصلے پر پورے ستارے کے برابر گرد کے بادل کی نشان دہی کی  گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرد کا یہ بادل نظامِ شمسی سے باہر دو سیاروں بڑے تصادم کے سبب ہوا جو ابھی بھی …

Read More »

ایسے تین سیارے جو حقیقت میں ستارے ہیں

نظام شمسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنس دان نظامِ شمسی سے باہر لیکن ملکی وے کہکشاں کے اندر ہی موجود ہزاروں سیاروں کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں سے تین سیارے ایسے بھی ہیں جو حقیقت میں ستارے نکلے ہیں۔ میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ان سیاروں کا مطالعہ …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »