Tag Archives: سبی

سبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

دھماکہ

سبی (پاک صحافت) سبی کے علاقے جناح روڈ جی پی او چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں معروف شاہراہ جناح روڈ پر زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

سیکیورٹی فورسز

سبی (پاک صحافت) سبی کے قریب مچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک گرفتار ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کو روکنے کیلئے مختلف راستوں کو …

Read More »

سبی کے علاقے نوشمان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن

آپریشن

سبی (پاک صحافت) سبی کے علاقے نوشمان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک،2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کو ان کے ٹھکانوں کی طرف بڑھتے ہوئے روکا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 10 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ واقعے میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے بم دھماکے میں …

Read More »

بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے۔ احسن اقبال نے  جاری بیان میں کہا کہ سبی میں بم دھماکے اور ہلاکتوں کی …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، تحریک طالبان کے انہتائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں بڑی کاروائی کے دوران  کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں سے ایک دہشتگرد محب اللہ جس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر …

Read More »