Tag Archives: سبق

میری طرح ڈراموں سے سبق سیکھیں، فیروز خان

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) اہلیہ پر تشدد اور پھر طلاق کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان نے مداحواں کو ڈراموں سے سبق سیکھنے کا درس دے دیا۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو دھمکی دے دی

جنوبی کوریا

پاک صحافت سیول کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور سیول کے درمیان فوجی اتحاد شمالی کوریا کو سبق سکھائے گا۔ جنوبی کوریا کے صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو ہمارا ردعمل اسے تباہ کر دے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ …

Read More »

ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یوم عاشور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے گہری تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل …

Read More »

پاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ قرض پر رہنے والا ملک کب تک زندہ رہے گا، اس وقت دنیا میں ہمیں سب سے آگے ہونا چاہیے تھا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »

اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا

عروہ حسین

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دعا زہرہ بد سلوکی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی جو اُس کے ماں باپ کی طرف سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا …

Read More »

ہمیں دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے، جگن کاظمی

جگن کاظم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان خود غلطی کرے اور اس سے سیکھے بلکہ ہمیں دوسروں کی غلطیوں سے بھی سبق سیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے کہا ہے کہ …

Read More »

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر غم و غصے کا اظہار

ثمینہ پیرزادہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سینئر ادکارہ ثمینہ پیرزادہ نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پرشدید غم و غصہ  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں تشدد بند کیا جائے۔‘ انہوں نے اسلام کی تاریخی فتوحات کی جانب توجہ دلاتے ہوئےلکھا کہ ’ تاریخ سے سبق سیکھیں اورفلسطین …

Read More »