Tag Archives: سائٹ

مالدیپ نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ کیا

مالدیپ

پاک صحافت مالدیپ کی حکومت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا ہے اور غزہ کی پٹی میں بے گناہ شہریوں کے خلاف اسرائیل کی مسلسل فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ پاک صحافت کی اتوار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، سائٹ …

Read More »

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید کی گئی، کبھی اس کا گلہ نہیں کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ انہیں آج ذمہ داری سنبھالے 16  ماہ ہوچکے ہیں، اس عرصے میں ان پر جتنی بھی تنقید کی گئی انہوں نے اس کا کبھی گلہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ درست تنقید سے مدد ملتی ہے اور …

Read More »

راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق

بھگدڑ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب راشن کی فراہمی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راشن …

Read More »

گوگل کروم میں صارفین کے لیے بہترین شارٹ کٹس کا اضافہ

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) ویب براؤزنگ کے لیے دنیا بھر میں گوگل کروم کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے جس میں اکثر ٹیبز میں اوپن ویب سائٹس کو تلاش کرنا مسئلہ بن جاتا ہے۔انٹرنیٹ براؤزنگ کے اس مسئلے سے صارفین اکثر پریشان رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گوگل …

Read More »

گوگل کے سرچ رزلٹ سےاپنا فون نمبر اور نجی معلومات ہٹانے کا طریقہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل صارفین گزشتہ کئی سالوں سے کچھ معلومات جیسے کہ بینک اکاؤنٹ نمبر یا 18 سال سے کم عمر افراد کی تصاویر کو ہٹانے کی درخواست پر عمل درآمد کرانے کی کوشش میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم، اب آپ دیگر قسم کی معلومات کو ہٹانے کی درخواست …

Read More »

یوٹیوب ویڈیوز کو کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نئے فیچر کی آزمائش

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت) ویسے تو ویب ورژن پر یوٹیوب ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے طریقوں کی کمی نہیں، مگر اس کے لیے تھرڈ پارٹی سائٹس کی ضرورت ہوتی ہے جو خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں یا ویڈیو کو ریکارڈ کریں۔ مگر اب برسوں بعد یوٹیوب نے کمپیوٹر اور لیپ …

Read More »

کیا آپ کے پاسورڈز ہیک ہونے کے بعد اب ڈارک ویب پر ہیں؟

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کے پاسورڈز بھی ہیک ہونے کے بعد ڈارک ویب پر بھیج دیئے گئے ہیں؟ اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں ت تو ہم آپ کو چیک کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ عام طور پر چوری شدہ ذاتی معلومات جو ہیکرزکو آپ کی شناخت کی …

Read More »

مزاحمت کی بڑھتی ہوئی طاقت سے بکھلائے امریکہ کی کارروائی کی مذمت ، حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا

لبنان

لبنان {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کچھ مزاحمتی مقامات کی بندش کی بنیاد پر امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔ المنار کے مطابق ، محمد عفیف ، جو حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر کے ذمہ دار ہیں ، نے کہا کہ امریکہ کا …

Read More »

اگر آپ جعلی خبریں شیئر کریں گے تو کچھ بھی شیئرنہیں کر پائیں گے، فیس بک نے خبردار کردیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں کو نشر کرنے سے متعلق خبردار کردیا، فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ فیس بک کے …

Read More »

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

گوگل کروم

نیو یارک (پاک صحافت) گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان بناتے ہوئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا ہے، جس کی مدد سے صافین گوگل کروم میں کھلے متعدد ٹیبز کو با آسانی شناخت کر سکتے ہیں، اور تمام ٹیبز کی شناخت کے لئے انہیں مختلف رنگ …

Read More »