Tag Archives: ریکارڈنگ

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

لیجنڈ اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ اداکار جاوید شیخ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ وہ اپنے والدین بالخصوص والدہ کی خدمت نہیں کرسکے۔ …

Read More »

عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کے بیان …

Read More »

منصف کی جانبداری نے ملک کو تباہی کیجانب دھکیل دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جہاں منصف انصاف دینے کے بجائے جانبداری کا مظاہرہ کرے وہاں تباہی یقینی ہے۔ آج پاکستان کو منصف نے ہی تباہی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

اسرائیلی جاسوس سافٹ ویئر سے متعلق اہم معلومات

اسرائیلی جاسوس

کراچی (پاک صحافت) انسانیت دشمن اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’ کی جانب سے بنائے گئے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’  ایسا میل ویئر  ہے جو آئی فونز  اور  اینڈرائیڈ فونز دونوں کو متاثر کرتا ہے، یہ جاسوسی سافٹ ویئر موبائل فونز کے کیمرے کی مدد سے میسجز ، تصاویر، ای …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »