Tag Archives: دیوالی

ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے۔ اُنہوں نے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں خدمات انجام …

Read More »

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے بطور صدر ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا آغاز کیا اور …

Read More »

رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر پیغام جاری کرتے ہوئے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی …

Read More »

مریم نواز کی جانب سے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد، دیا جلائے رکھنے کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر پاکستان کے ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے انہیں ہمیشہ دیا جلائے رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »