Tag Archives: دہشت گرد

دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن جاری رہیں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں انسانوں کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو …

Read More »

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

سیکیورٹی فورسز

سبی (پاک صحافت) سبی کے قریب مچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک گرفتار ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کو روکنے کیلئے مختلف راستوں کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور حکام کے مطابق چار …

Read More »

شہید سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ ادا، آبائی علاقے میں تدفین

شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور بعد ازاں آبائی علاقے جسوال راولپنڈی میں تدفین کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شن وارسک کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ …

Read More »

سبی کے علاقے نوشمان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن

آپریشن

سبی (پاک صحافت) سبی کے علاقے نوشمان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک،2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کو ان کے ٹھکانوں کی طرف بڑھتے ہوئے روکا …

Read More »

دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، متعدد فلسطینیوں کو یرغمال بنالیا

فوج

پاک صحافت ناجائز صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے پیر کو دیر گئے نابلس پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق، ناجائز صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے سوموار کی رات دیر گئے نابلس میں فلسطینی …

Read More »