Tag Archives: دکان

مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراطلاعات جان اچکزئی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے۔ ہر بلوچستانی کا حق …

Read More »

16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سے گوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور

بارش

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں 16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سڑکیں زیر آب آگئیں اور پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلم تاجروں نے 15 جون تک اپنی دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دی ہے

پنچایت

پاک صحافت مسلمان تاجروں کو 15 جون تک دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دینے والے پوسٹر ہندوستان کے اتراکھنڈ کے شہر اترکاشی میں گزشتہ ماہ اقلیتی برادری کے ایک شخص سمیت دو نوجوانوں کے ذریعہ 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش پر جاری کشیدگی کے درمیان نمودار ہوئے …

Read More »

یورپی یونین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے

صیہونی

پاک صحافت یورپی یونین نے اس ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافے کے ردعمل میں اس علاقے کے شمال میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اس یورپی ادارے نے منگل کے روز حوارہ اور جیریکو میں گزشتہ …

Read More »

لسبیلہ میں دھماکہ، 14 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

دھماکہ

لسبیلہ (پاک صحافت) لسبیلہ کی ایک دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی الصبح لسبیلہ کے شہر بیلہ میں چونگی منی بس سٹاپ پر ایک دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ …

Read More »

سندھ میں اسکول اور دکان کھولنے کے لئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اسکول یا دکان کھولنے کے لئے ویکسینیشن کو  لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، اسی طرح  اگر کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو …

Read More »