Tag Archives: خاور مانیکا

نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس آڈیو کے بعد نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے بیانات کے بعد پیر صاحب کا کوئی تعویز اثر …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

کامونکی (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ …

Read More »

بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ …

Read More »

اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا …

Read More »

مبشرلقمان کے عمران خان کی کرپشن کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

مبشر لقمان

لاہور (پاک صحافت) معروف صحافی مبشر لقمان نے عمران خان کی کرپشن کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن مبشرلقمان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں نے عمران خان کو بشریٰ بیگم کی کرپشن بتائی تو تم …

Read More »