Tag Archives: خالی

انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نئے وزیراعظم کے انتخاب سے ایک روز قبل ہفتے کو وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے۔ انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔ یاد …

Read More »

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ نگران وزیراعظم کے …

Read More »

عراق اور کویت کا سرحدی تنازع اس وقت سر کیوں اٹھا؟

عراق اور کویت

پاک صحافت کویت کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ بغداد اور بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ان کے بیان نے ایک بار پھر کویت اور عراق کے درمیان سرحدی تنازع کو جنم دیا ہے۔ عراق اور کویت کا سرحدی تنازع بہت پرانا ہے …

Read More »

حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ، پولیس اور رینجرز سے مدد طلب

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور ان کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی …

Read More »

75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ خزانہ خالی کردیا گیا ہو۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار خزانہ خالی کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے، 75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ خزانہ خالی کر دیا گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »

برطانیہ نے افغانستان سے 15 ہزار افراد کو نکال کر مکمل کیا اپنا مشن

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} برطانیہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریبا 15000 برطانوی اور افغان شہریوں کو کابل سے نکالنے کے بعد اپنا ریسکیو آپریشن ختم کر دیا ہے۔ افغانستان میں برطانیہ کی سفیر لوری برسٹو نے ہفتہ کو یہ معلومات دی۔ انہوں نے بتایا کہ برطانیہ کے پاس تقریبا  …

Read More »