Tag Archives: حکومت پاکستان

اردو زبان کے ممتاز شاعر شہید محسن نقوی کی 25ویں برسی

ممتاز شاعر

لاہور (پاک صحافت) آج اردو زبان کے ممتاز شاعر سید غلام عباس نقوی (محسن نقوی) کی 25ویں برسی منائی جارہی ہے۔ سید غلام عباس نقوی  5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے تھے۔  انہوں نے محسن تخلص کیا اور دنیائے سخن میں‌ محسن نقوی کے …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی، حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کردیا

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی، حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قوانین پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی نئی …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کب تک ملک میں دستیاب ہوگی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

یہ سوال تقریباً ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے کہ ہمارے ملک میں کب تک اور کون سی ویکسین دستیاب ہوگی اور اس کی قیمت کیا ہوگی؟ لیکن ان انتہائی اہم سوالوں کے حتمی جوابات ملنا فی الحال ناممکن ہیں۔ اگرچہ حکومت پاکستان نے کورونا کی کوئی بھی ویکسین خریدنے …

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

پاکستان نے گرفتار بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ امور کے بے بنیاد اور من گھڑت بیان کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو شدید انتباہ کیا ہے کہ وہ جھوٹے اور بے بنیاد بیانات سے باز آجائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ …

Read More »