Tag Archives: جلسے

عمران خان جتنے جلسے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان جلسے کرنے میں ملکی بہتری سمجھتا ہے تو کرتا رہے، وہ جتنے جلسے کرتا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

عمران خان ملکی تاریخ میں نااہل ترین حکمران کے طور پر یاد رکھے جائینگے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے جلسوں میں اپنی کارکردگی بتانے کے بجائے دوسروں پر تنقید کرتے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ میں نااہل ترین حکمران کے طور پر یاد رکھےجائینگے۔ تفصیلات …

Read More »

وفاقی حکومت نے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن اور پی ڈی ایم کے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور وال چاکنگ پر دو …

Read More »

کشمیر میں انتخابات کا بازار لگے گا، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں انتخابات کا بازار لگے گا، ان کاکہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں کوئی بھی جماعت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر …

Read More »

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم جاری، بلاول اور مریم کا جلسوں سے خطاب

انتخابی مہم

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں انتخابی مہم جاری ہے، ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر بھر میں سیاسی جلسے منعقد کئے جارہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج منگلا میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے، جبکہ مسلم لیگ …

Read More »

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم اپنے عروج پر، مظفرآباد سیاسی رہنماؤں کا گڑھ بن گیا

آزاد کشمیر انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، ذرائع کے مطابق عام انتخابات نزدیک آتے ہی آزاد کشمیر سیاسی رہنماؤں کا گڑھ بن گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو  زرداری پہلے سے ہی آزاد کشمیر میں موجود ہیں، جبکہ(ن) …

Read More »

غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے: بلاول

بلاول بھٹو

حیدرآباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ، عوام حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں …

Read More »