Tag Archives: جسٹس

آج جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (پاک صحافت) آڈیو لیکس کیس میں عدالتی معاون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آج جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، نہ صرف اچھا کام کیا بلکہ جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج کیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز …

Read More »

استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نوازشریف سرخرو ہو رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اعجاز الحسن اور مظاہر علی نقوی نے سہولت کاری کرکے ملک کو برباد کیا، یہ استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نواز شریف سرخرو ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

سپریم کورٹ نے بہار حکومت سے ذات کے سروے کا ڈیٹا طلب کیا ہے۔

کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بہار حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ذات کے سروے کے اعداد و شمار کی تفصیلات کو عوامی طور پر دستیاب کرے تاکہ ناخوش لوگ نتائج کو چیلنج کرسکیں۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا اور کیس پر فوری سماعت کی تھی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

4/3 کے فیصلے سے متعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 4/3 کے فیصلے سےمتعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو 24  گھنٹے کا ٹائم دے دیا

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کو 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی کے کےپاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔ یاد رہے کہ رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کےپانچ رکنی بینچ نے 23 دسمبر …

Read More »

محمد زبیر کی ضمانت ہو گئی

محمد زبیر

نئی دہلی {پاک صحافت} آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں درج تمام مقدمات میں محمد زبیر کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق، محمد زبیر کو ان کے مبینہ توہین آمیز …

Read More »

امریکہ میں سیاہ فاموں پر آئے دن ہونے والے مظالم کے درمیان براؤن امریکی سپریم کورٹ کے جج بن گئے

براون

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی سینیٹ نے جسٹس کیتن جی براؤن جیکسن کی ملک کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ اب وہ امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جسٹس بن گئی ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کی سینیٹ نے …

Read More »

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے:جسٹس فائز عیسیٰ

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ان پر بہتان لگایا جارہا ہے اور انھیں نشانہ بنانے والا پروپیگنڈا “کنٹرولڈ” میڈیا کے ذریعے نشر کیا جارہا ہے۔ جج نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں اپنے ذریعہ نظرثانی درخواست کی عدالتی کارروائی کا براہ راست ٹیلی کاسٹ حاصل …

Read More »