Tag Archives: جرمنی

جرمنی کے ماہر فلسفی نے متحدہ عرب امارات کا بک ایوارڈ ٹھکرا دیا

جورجن ہیرماس

برلن {پاک صحافت} جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور فلسفی نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری ایوارڈ کو مسترد کردیا ہے۔ نامور ماہر اقتصاد اور فلسفی جورجن ہیرماس نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے شیخ زید کتاب ایوارڈ قبول کرنے کے اپنے فیصلے کو الٹانے کا …

Read More »

ایران نے کیا نیا سینٹری فیوج نافذ،کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم کردار

سینٹری فیوج

تہران {پاک صحافت} ایران کے جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے تقریبا 10 ماہ قبل ملک میں سنٹری فیوج مشینوں کے اسمبلی ہال میں دشمنوں کے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم رکے نہیں ہے ہم نے بلاسٹڈ ہال کی جگہ دوسرا ہال بنا لیا ہے۔ …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے جرمنی نے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے جرمنی نے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی

بیلجیئم (پاک صحافت) جرمنی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے 2020ء میں ہونے والے 70 کروڑ کے معاہدہ کو مسترد کرتے ہوئے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے باعث کے ساتھ ہونے والی …

Read More »

اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کو روکنے کا مطالبہ کردیا

اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کو روکنے کا مطالبہ کردیا

جرمنی (پاک صحافت)  اسرائیلی حکومت نے جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے نئے منصوبوں کے اعلان پر عالمی رد عمل جاری ہے، اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری اور کالونیوں کے قیام کی مذمت کرتے …

Read More »

فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت

کورونا ویکسین

برلین (پاک صحافت) فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ  ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائزر اور ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین کی ریسرچ کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ثابت ہوئے ہیں۔اس …

Read More »

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کے واقعات اور یمن کی جنگ میں طاقت کے وحشیانہ استعمال پر سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی پرعاید کردہ پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو جرمنی کی حکومت نے سعودی عرب  کو اسلحے کی برآمد پر …

Read More »