Tag Archives: ثاقب نثار

الزام ثاقب نثار پر لگا اور وضاحتیں اور صٖفائیاں ایک سیاسی پارٹی دے رہی ہے، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ الزام سابق چیف جسٹس  ریٹائرڈ ثاقب نثار پر لگا  مگر وضاحتیں، صفائیاں، دلیلیں ایک سیاسی پارٹی دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ثاقب نثار سے کہتی ہوں اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کریں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے آڈیو لیک سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار صاحب کو کہتی ہوں ضرور اسکا آڈٹ کرائیں ضرور اپنے آپ کو قانون کے سامنے …

Read More »

نیب حکومتی ایما پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب پی ٹی آئی حکومت کا آلہ کار ہے جبکہ حکومتی ایما پر مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ میرے خلاف نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو درست قرار، فرانزک رپورٹ جاری

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب آڈیو فرانزک رپورٹ میں درست قرار دے دی گئی۔  خیال رہے کہ ملٹی میڈیا فرانزک میں مہارت رکھنے والے امریکی ادارے گیرٹ ڈسکوری نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت اور درُستی کی …

Read More »

نواز شریف کی سزا کے لئے دباؤ، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ فون کال کی آڈٰیو ریکارڈنگ لیک ہوگئی، جس میں وہ کسی کو ہدایات دے رہے ہیں  کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔

Read More »

رانا شمیم کے بیان اور ثاقب نثار کی آڈیو پر عدلیہ وضاحت دے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ رانا شمیم کے بیان حلفی اور ثاقب نثار کی آڈیو ریکارڈنگ کی عدلیہ کو وضاحت دینا ہوگی بصورت دیگر پوری عدلیہ پر سوالیہ نشان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

منصف کی جانبداری نے ملک کو تباہی کیجانب دھکیل دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جہاں منصف انصاف دینے کے بجائے جانبداری کا مظاہرہ کرے وہاں تباہی یقینی ہے۔ آج پاکستان کو منصف نے ہی تباہی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

اپنی آواز پہچاننے سے معذرت کرنے والا کل اپنے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنی آواز پہچاننے سے معذوری ظاہر کر رہا ہے وہ کل اپنے لکھے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا۔ خیال رہے …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ غلطیوں کو درست کیا جائے، قوم انصاف کی منتظر ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ غلطیوں کو درست کیا جائے، قوم …

Read More »

عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی، ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہوگئی

ثاقب نثار

اسلا م آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ فون کال کی آڈٰیو ریکارڈنگ لیک ہوگئی،  جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔ تاہم ثاقب نثار کی جانب سے آڈیو کی …

Read More »