Tag Archives: تعزیتی پیغام

بزرگ مذہبی رہنما اور اعلی عہدیدار آیت اللہ کاشانی کی وفات پر آیت اللہ خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

رہبر

پاک صحافت رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلیٰ مذہبی رہنما اور اہم عہدوں پر ملک کی خدمت کرنے والے اعلیٰ عہدیدار آیت اللہ شیخ محمد امامی کاشانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا …

Read More »

رانا ثناء اللہ وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام لے کر چینی قونصلیٹ خانہ پہنچ گئے

رانا ثناء اللہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ وزیر  اعظم شہباز شریف کا تعزیتی پیغام لے کر چینی قونصلیٹ خانہ پہنچ گئے۔  اس موقع پر سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ کراچی  تھے۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ نے چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے …

Read More »

رونے والوں کو ہنسنے پر مجبور کرنے والا طنز و مزاح کا آفتاب غروب ہو گیا، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف کامیڈین عمر شریف کے اتنقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رونے والوں کو ہنسنے پر مجبور کرنے والا طنز و مزاح کا آفتاب غروب ہو گیا۔ ان کا کہنا …

Read More »

حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر نواز شریف کا تعزیتی پیغام

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے  تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آخری سانس تک تحریک آزادی کشمیر کی روشن علامت بن …

Read More »