Tag Archives: تحلیل

نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے جس کے بعد نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے۔ انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات …

Read More »

حکومتی اتحادیوں کا بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحادیوں نے بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ نگران سیٹ اپ، نئی مردم شماری اور …

Read More »

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتادی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، مشکل وقت …

Read More »

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار روز قبل میٹنگ ہوئی ہے، میٹنگ میں چار سے پانچ …

Read More »

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ  9 مئی کی سازش کرنے …

Read More »

حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے کہ ان کا بیانیہ فراڈ ہے اس وقت تنقید کی …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير تجارت نوید قمر نے میڈيا سے غیررسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز …

Read More »

الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

نوشہرہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول …

Read More »