Tag Archives: تحریر

اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار میں …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ متعارف

(پاک صحافت) 6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔ امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے …

Read More »

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس …

Read More »

آزادی تحریر و تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی میں بھی کبھی آزادی تحریر و تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اور آئندہ بھی اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو …

Read More »

عمران اشرف کی تحریر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران اشرف کی ایک تحریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ عمران اشرف کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنا لکھا ہوا ایک قول شیئر کیا گیا ہے جسے پڑھ کر اُن کے مداح سمیت شوبز …

Read More »