Tag Archives: تبادلے

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بتایا جائے الیکشن سے ایک دن پہلے رات دیر گئے کس کے کہنے پر یہ تبدیلی ہوئی؟ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری …

Read More »

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد اکبر خان کو …

Read More »

نیب کیجانب سے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا …

Read More »

یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ چار ہفتوں کی حکومت پر شک کا اظہار کیا جارہا ہے، …

Read More »

تل ابیب حماس کے قیدیوں کے تبادلے کے خیال کی مخالفت کرتا ہے

قیدی

تل ابیب {پاک صحافت} ایک عرب اخبار نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کو انجام دینے کے حماس کے خیال کی مخالفت کی اور مصری انٹیلی جنس چیف کا ثالث کے طور پر تل ابیب کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ مصری …

Read More »