Tag Archives: بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں دو کشتیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

ناو کی ٹکر

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں دو کشتیوں کے تصادم کے بعد 25 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ سے خبر رساں ادارے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ، بنگلہ دیش کے وسط میں پیر کے روز دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، جس میں …

Read More »

بنگلہ دیش میں بریندر مودی کے مجوزہ دورے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ

ڈھاکہ (پاک صحافت) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ بنگلہ دیش کے خلاف بنگلہ دیش کے لوگوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نعرے لگارہے تھے کہ بنگلہ دیش کے عوام قاتل مودی کو بنگلہ دیش کی سرزمین پرخوش آمدید نہیں کہیں گے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرزاٹھا رکھے تھے جن پر’’مودی فسطائی حکومت کا دوست ہے ،بنگلہ …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کو بنگلادیش میں بھی سکون نہ مل سکا، حکومت نے انہیں ایک خطرناک جزیرے پر منتقل کرنا شروع کردیا

روہنگیا مسلمانوں کو بنگلادیش میں بھی سکون نہ مل سکا، حکومت نے انہیں ایک خطرناک جزیرے پر منتقل کرنا شروع کردیا

ڈھاکا (پاک صحافت)  بنگلہ دیش کی حکومت خلیج بنگال کے ایک خطرناک جزیرے بھاسن چار پر روہنگیا پناہ گزینوں کی منتقلی جاری رکھے ہوئے ہے، بنگلہ دیشی حکومت ایک پروگرام کے تحت نئی زندگی کا جھانسا دے کر انہیں اس جزیرے پر بسا رہی ہے، تاہم وہ اس نقل مکانی …

Read More »

بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر قتل معاملہ، دہشت گرد تنظیم داعش کے 5 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی

بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر قتل معاملہ، دہشت گرد تنظیم داعش کے 5 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکا (پاک صحافت) بنگلہ دیش کی عدالت نے 6 سال قبل مذہب پر تنقید کرنے والے امریکی بلاگر کو قتل کرنے کے جرم میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 5 ارکان کو سزائے موت سنا دی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی نژاد امریکی …

Read More »

بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں شدید آتشزدگی، ہزاروں گھرخاکستر، پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں شدید آتشزدگی، ہزاروں گھرخاکستر، پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی سے لوگوں کے ہزاروں گھر خاکستر ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہاں موجود پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے (یو …

Read More »

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

جنوبی ایشیا کا خطہ دنیا میں زرخیزی، مردم خیزی اور فطری طور پر انفرادیت کا حامل ہے، دریا ہوں، ساحل سمندر ہو، کھیت و کھلیان اور معدنی وسائل ان سب نعمتوں سے مالا مال ہے۔ انسانوں کے درمیان تنازعوں نے ڈیڑھ ارب سے زائد افراد کی زندگی کو مشکل میں …

Read More »

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی منتقلی، انسانی حقوق کے اداروں نے یہ عمل روکنے کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی منتقلی، انسانی حقوق کے اداروں نے یہ عمل روکنے کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے کچھ روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازعہ جزیرے پر بھیجنا شروع کر دیا ہے، جب کہ دوسری جانب انسانی حقوق کے گروپ یہ عمل روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی بحریہ اور فوج کی سات کشتیاں کاکس بازار کے پناہ گزیں کیمپ سے …

Read More »