Tag Archives: برہمی

قرآن جلانے کے واقعہ کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی تحریک پر بھارت کا موقف کیوں اہم ہے؟

قرآن

پاک صحافت اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بدھ کے روز مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے انسانی حقوق کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے واقعات کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ کی …

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قومی اسمبلی میں برس پڑے

نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر  اور پی ٹی آئی حکومت پر کھل کر برس پڑے، نوید قمر نے صحافی تنظیموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی کیسے چلائی جا رہی ہے؟ پریس گیلری کو …

Read More »

سپر ماڈل آمنہ الیاس کی امریکی نائب صدر کے بیان پر شدید برہمی

آمنہ الیاس

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ و سپر ماڈل آمنہ الیاسامریکی نائب صدر کمالا ہیرس پر برس پڑیں،  آمنہ الیاس نے امریکی نائب صدر کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’ کمالا ہیرس کس قسم کی انسان ہیں؟ ان کو شرم آنی چاہیے’۔ دوسری جانب آمنہ الیاس کے ردعمل …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی حکومت پر برہم

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہو ہائی کارٹ نے رمضان بازاروں میں لگنی والی لمبی قطاروں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر شدید برہمی کا اظہارکیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لائنیں لگوائی جا رہی ہیں اور شناختی کارڈ مانگے جا …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے اور عوامی مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی تاکید کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »