Tag Archives: بختاور بھٹو

عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری

ذوالفقار بھٹو ریفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پیپلز پارٹی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کے بقول وہ …

Read More »

نور جہاں کے علاج کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نور جہاں کے علاج کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی چڑیا گھر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار ہتھنی نور …

Read More »

شہید بینظیر بھٹو کا پاکستانی خواتین کو خودمختار بنانے کا ویژن مشعل راہ ہے۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کا پاکستانی خواتین کو خودمختار بنانے کا ویژن مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور نے بختاور بھٹو گرلز کیڈٹ کالج کی پرنسپل سے زرداری ہاؤس کراچی میں …

Read More »

بختاور بھٹو کیجانب سے عوامی مقامات پر مردوں کا داخلہ ممنوع قرار دینے کا مطالبہ

بختاور بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بختاور بھٹو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردے۔ تاکہ خواتین کو ہراسانی سے بچایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو …

Read More »

اچانک طبیعت ناساز ہونے پر آصف زرداری اسپتال منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے۔ جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں کراچی …

Read More »

آصف زرداری تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر باپ ہیں۔بختاور بھٹو

بختاور بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری دنیا کے سب سے بہادر اور حوصلہ مند باپ ہیں۔ جس پر ہمیں فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فادرز ڈے کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »