Tag Archives: بار کونسل

پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بار کونسل نے بھی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل نے حکومت کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے۔ غیرقانونی …

Read More »

پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرقانون اور رہنما (ن) لیگ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اس مداخلت سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ  نوازشریف کے کیس پر اس فیصلے کا کوئی …

Read More »

خیبرپختونخوا بار کونسل کا چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیف جسٹس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غلط فیصلے نے جوڈیشل سسٹم کو داغ دار بنایا ہے، جوڈیشل ضابطہ اخلاق اور اپنےحلف کی خلاف ورزی …

Read More »

نیب آرڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کریں گے، احسن بھون

احسن بھون

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیاری کے مراحل میں ہے، احسن بھون نے یہ بھی بتایا کہ نیب آڑڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کیا …

Read More »

وکلاء کیجانب سے مہنگائی کیخلاف کل ہڑتال کرنے کا اعلان

وکلاء

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلاء نے کل بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورد و نوش اور پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »