Tag Archives: ایکسپو سینٹر

یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ اور پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے میرا برانڈ پاکستان نمائش

میرا برانڈ پاکستان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بزنس فورم نے یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ اور پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے ”میرا برانڈ پاکستان“ کے عنوان سے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ایک نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ایکسپو سینٹر میں نمائش کا افتتاح …

Read More »

گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔ خیال رہے کہ ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو میں 80 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کاران ٹیسوری کے ترجمان نے …

Read More »

وزیرِ اعظم نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ہماری انڈسٹری کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، یہ ہماری ایکسپورٹ کا …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پا ک صحافت) گونر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ  لاہور میں ایک سیاسی جماعت تماشہ لگا کر بیٹھی ہوئی ہے، وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اداروں کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا جو اس ملک …

Read More »

ایکسپو سینٹر کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاک ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18 جنوری تک جاری رہے گی اور اس میں ایران کا اعلی سطح کا وفد بھی …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں جاری 5 روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے دن دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے …

Read More »

سندھ اور پنجاب کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند

کورونا ویکسین

کراچی/ لاہور (پاک صحافت) کورونا ویکسین کی کمی کی وجہ سے سندھ اور پنجاب کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث ویکسین لگوانے کے خواہشمند شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے …

Read More »