Tag Archives: ایٹمی دھماکا

پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پریشان ہیں اسی لیے نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2016ء …

Read More »

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیر اعظم کا پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ آج کے دن کو یوم تکبیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

بھٹو شہید اور نواز شریف نے دنیا پر ثابت کیا کہ ہمیں نہ خریدا جاسکتا ہے، نہ جھکایا جاسکتا ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  یوم تکبیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو شہید نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے اس کی تکمیل کی، انہوں نے  دنیا پر ثابت کیا کہ ہمیں نہ خریدا جاسکتا …

Read More »

عمران خان بے راہ روی، غنڈہ گردی، بدمعاشی کا کلچر پروان چڑھا رہے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان بے راہ روی،غنڈہ گردی، بدمعاشی کا کلچر پروان چڑھا رہے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ عمران خان دوبارہ عوام کے سامنے بڑا جھوٹ بول رہے ہیں، عمران …

Read More »

عمران خان نے پوری قوم کو دایاں دکھا کر بایاں دے مارا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پوری قوم کو دایاں دکھا کر بایاں دے مارا ہے۔ گنے چنے …

Read More »