Tag Archives: این ایف سی

پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ نئے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مشن اسلام آباد آئے …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »

آصف زرداری کی کامیابی سے ملک جمہوری، معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط ہوگا۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی کامیابی سے ملک جمہوری، معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے …

Read More »

آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پارلیمان کو اختیارات دیے ہیں، آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ آصف زرداری …

Read More »

اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ کو عزت ملے تو میاں صاحب آپ …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، نا صر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سچائی سے خدمت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ …

Read More »