Tag Archives: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بلاول نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت قرار دے دیا

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے کرپشن کو فروغ …

Read More »

رمضان المبارک میں اچانک 9 افراد کو مصری حکومت نے پھانسی دے دی

پھانسی

قاہرہ {پاک صحافت} مصر کی حکومت نے 9 اخوان المسلمین کے رکن اور 2013 کے تشدد میں ملوث ہونے پر اچانک موت کی سزا سنائی ہے۔ رمضان المبارک میں حکومت کے اس اقدام نے مصری میڈیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ مصری حکومت نے کچھ لوگوں کو فوجی عدالت کی …

Read More »

میانمار میں حفاظتی قوتوں کی طاقت کا استعمال جاری، مزید 10 افراد ہلاک

طاقت کا استعمال

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں حفاظتی قوتوں کا غیرمسلح مظاہرین پر طاقت کا استعمال جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دس افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حفاظتی قوتوں کی فائرنگ میں ینگون،منڈالے، ٹانگو اور باگو  میں چار اور شہر می ینگ میں 6 اموات ہوئیں ہیں۔ ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل …

Read More »

سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری شدید بیمار، کسی قسم کی طبی سہولیات میسر نہیں

سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری شدید بیمار، کسی قسم کی طبی سہولیات میسر نہیں

ریاض (پاک صحافت)  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 4 اپریل 2019ء سے سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری عمر رسیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ شدید بیمار ہیں اور انہیں دوران حراست کسی قسم کی طبی سہولت بھی میسر نہیں کی جارہی …

Read More »

بھارت نے گزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت نے گزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

سرینگر (پاک صحافت) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے ظلم وجبر کا بازار گرم کر …

Read More »

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

لندن (پاک صحافت) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گذشتہ روز ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مصر میں گرفتار شدہ سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جانا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مہم میں مصر میں 25 …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر …

Read More »

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی عقوبت خانے میں ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی سامرالعرابیدکو دوران حراست غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اوراسرائیلی انٹیلی جنس ادارے اور فوج اس جرم کو قانون کی آڑ میں …

Read More »