Tag Archives: اکاؤنٹس

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »

یورپی یونین نے ٹوئٹر پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی

ٹیوٹر

پاک صحافت فائنینشل ٹائمز اخبار نے اطلاع دی ہے کہ یورپی یونین نے ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ ٹویٹر پر پابندی اور بلاک کیا جا سکتا ہے۔ جب تک کہ یہ سخت یورپی مواد کے اعتدال کے قوانین کی تعمیل نہ کرے۔ پاک صحافت کی اناطولیائی خبر رساں …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام پر طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کر دیے جائیں گے

فیس بوک

پاک صحافت انسٹاگرام اور فیس بک کے مالک مارک زکربرگ کی سربراہی میں میٹا (سابقہ ​​فیس بک) کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام نیٹ ورکس پر طالبان کے اکاؤنٹس کو حذف کر دیا جائے گا۔ بی بی سی نیوز چینل سے ہفتے کے روز پاک صحافت …

Read More »

کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا اعتراف

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے سال 2021 کے دوران 30 کروڑ مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا انشکاف کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ہیکروں نے 4836 ای ٹی ایچ (ایتھریئم) اور 443 بٹ کوائن صاف کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی لین دین …

Read More »

تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کر دیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ چوری، فراڈ کے مرتکب ہوئے، صادق، …

Read More »

ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی۔  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »

فیس بک کی جانب سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے طالبان کے حوالے سے اہم قدم اٹھا دیا،  فیس بک انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے کم عمر صارفین کے لئے نئے فیچر متعارف

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) مختصر ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے کم عمر صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں،  کمپنی کے مطابق نئے فیچر کے تحت 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈز کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل کردیا …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »